سیاسی حالات ابتر: ایتھوپیا میں عام انتخابات 29اگست کو ہونگے
عدیس /بابا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا میں سیاسی صورتحال بگڑنے کے باعث حکام نے 29اگست کو پارلیمانی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے شیڈول کا خیر مقدم کرتے کہا کہ ہم بھرپور حصہ لیں گے۔