• news

چین اور ویٹیکن کے وزرائے خارجہ کی ملاقات،تعلقات میں بہتری آئیگی

ویٹیکن (انٹرنیشنل ڈیسک)چین اور کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم کے مقام کی ریاست ویٹیکن کے درمیان پہلے اعلیٰ سطحی رابطے میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات سے دونوں ریاستوں کے تعلقات میں بہتری کے آثار پیدا ہوئے ہیں۔ چین اور ویٹیکن کے درمیان سفارتی تعلقات موجود نہیں ہیں۔ یہ ملاقات جرمن شہر میونخ میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس کے دوران ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن