• news

وزیراعظم کے مہنگائی کیخلاف اقدامات قابل تحسین ہیں:سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا مہنگائی کے خلاف اقدا م انتہا ئی مستحسن ہے وزیر اعظم کی جانب سے عوام کے لئے یو ٹیلیٹی سٹورز پر بھی ریلیف پیکج دیا گیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ کئی سالو ں سے مسا ئل کے شکا ر ملک کو ریلیف کی جانب گا مزن کر نے کے لئے اس طرح کے فیصلو ں کی ضرورت ہے۔ ملک قرضوں کے جس وبا ل میں جکڑا ہوا ہے ان قرضو ں سے نکا لنے کے لئے عوام کو مہنگا ئی کا سا منا تو کر نا پڑ رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن