• news

کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پھر سردخانے کی نذر ہو رہا ہے: اکرام اﷲ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کی پنجاب کونسل کے ممبر اور سابق کونسلر یوسی 48 مغلپورہ اکرام اﷲ خان کاکڑ‘ شیخ آصف رفیق‘عبدالحمید خان کاکڑ‘شیخ محمد عمران‘ سمیع اﷲ خان کاکڑ‘ ظہیر اقبال چودھری‘شیخ عمران مانی‘ میاں محمد اشرف تابندہ کاکڑ‘ قاضی ساجد‘محمد علی ٹیپو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ملکی اور قومی مفاد کا منصوبہ کالا باغ ڈیم پھر سردخانے اور سیاسی بے امتناعی کی نذر ہوتا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن