• news

امن کیلئے کام کرنے والوں سے اظہار تشکر کیلئے جا رہا ہوں: گوتریس‘ پاکستان آمد سے قبل ٹویٹ

اسلام آبا د (نوائے وقت رپورٹ) قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دورہ پاکستان پر آنے سے قبل اپنے ٹویٹ میں پاکستان کی امن کاوشوں کا برملا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان، پوری دنیا میں اقوام متحدہ امن مشنز میں شامل ہے، پاکستان امن کا مستقل مزاج، قابل بھروسہ حصہ دار ہے، امن کیلئے کام کرنے والوں سے اظہار تشکر کیلئے پاکستان جا رہا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن