• news

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی دعوت ولیمہ 27 فروری کو لاہور میں ہوگی

لاہور(آئی این پی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ 27فروری کو لاہور میں ہوگی، مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کو بھی ولیمہ تقریب میں شرکت کے دعوت نامے بھجوا دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق مدعو لیگی رہنما دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فی الحال تذبزب کا شکار ہیں۔ شرکت کا فیصلہ سینئر پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن