• news

سکول ڈرامہ میں مودی پر تنقید، زیرحراست خواتین کی ضمانت، غداری کا مقدمہ بنایا گیا تھا

نئی دہلی (عرب نیوز) مودی کو ایک اور منہ کی کھانا پڑی۔ شہریت قانون کیخلاف ڈرامہ پیش کرنے کی پاداش میں زیرحراست 2 خواتین کی عدالت سے ضمانت منظور ہوگئی۔ ان پر مودی کیخلاف ڈرامہ پیش کرنے کا الزام تھا۔ پلے میں متنازعہ شہریت قانون پر تنقید کی گئی تھی۔ دونوں پر غداری سمیت دیگر دفعات پر مقدمہ ہوا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن