• news

چین کا امریکی پولٹری‘ متعلقہ مصنوعات پر پابندیاں ہٹانے کا اعلان

بیجنگ(شِنہوا) چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ سے پولٹری اور اس سے متعلقہ مصنوعات کی درآمد پر عائد پابندیاں اٹھا لے گا، یہ بات جنرل ایڈمنسٹریشن برائے کسٹم اور وزارت زراعت و شہری امور کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہی گئی ہے۔ خطرے کے تعین کی بنیاد پر لئے گئے اس فیصلہ پر فوری عمل درآمد ہو گا، اِس وقت معطل جنرل ایڈمنسٹریشن برائے کوالٹی سپرویژن، انسپکشن اور قرنطینہ اور وزارت زراعت کی جانب سے 2013، 2014 اور 2015میں عائد کردہ پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن