• news

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس ویمن اکیڈمی کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں اکیڈمی کی کھلاڑیوں کے اعزاز میں سالانہ کنوینشن اور تقریب انعامات کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس اکیڈمی کی طرف سے اکیڈمی کی ڈائریکٹر سونیا خان انٹرنیشنل نے اکیڈمی کی تمام کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹ، ہاکیاں اور دیگر تحائف تقسیم کئے۔ اس موقع پر اکیڈمی کے کوچ عذرا ناصر انٹرنیشنل اور سلطان اشرف بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن