• news

زارا نور عباس ہدایت کار فہیم برنی کی نئی فلم میں دکھائی دیں گی

اسلام آباد(اے پی پی) اداکارہ زارا نور عباس ہدایت کار فہیم برنی کی نئی فلم کا حصہ بن گئیں۔ زارا نور عباس نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اب وہ ہدایت کار و پروڈیوسر فہیم برنی کی نئی سپورٹس فلم میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن