برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سابقہ اہلیہ کو 40 لاکھ پاؤنڈ دینگے‘ طلاق کا معاہدہ طے
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان طلاق کا معاہدہ طے پا گیا۔ بورس جانسن اپنی سابقہ اہلیہ مارینا وہلیر کو 40 لاکھ پاؤنڈ دیں گے۔