• news

ملتان سلطانز اور دراز کے درمیان معاہدہ

لاہور(پ ر) آن لائن مارکیٹ پلیس دراز نے ملتان سلطانز کے ساتھ شراکت داری معاہدہ کرلیا۔ چیف مارکیٹنگ آفیسر عمار حسن نے کہا کہ قومی کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ کیلئے تیار ہے ۔ صارفین کو جرسیاں جیتنے کیلئے میچوں کے دوران دراز والٹس کو ایکٹی ویٹ اور لوڈ کریں ۔ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا کہ معاہدہ پر خوشی ہوئی ہے۔ یقین ہے دیر پا شراکت ثابت ہوگی ۔

ای پیپر-دی نیشن