• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یقینا تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے o انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں لاتے o اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے o بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں o اور اﷲ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں o انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو o ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے والا اجر ہے o
سورۃ الانشقاق (آیت: 19 تا 25 )

ای پیپر-دی نیشن