• news

عماد وسیم کا وہاب ریاض ‘سہیل خان روی بوبارہ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا۔کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کپتانوں کی ریفری کیساتھ میٹنگ میں کہا بائولرز بال خراب کریں گے اور پتہ بھی نہیں لگے گا۔روشن ماہنامہ نے استفسار کیا کون بال خراب کریگا؟ عماد وسیم نے وہاب ریاض ، سہیل خان اور روی بوپارہ کے نام لیے۔عماد کا کہنا ہے جو بھی کہا پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے کہا۔ مجھ سمیت کھیل کو کوئی بھی خراب کرے اس کو نکال دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن