• news

چیف جسٹس 28,27 فروری کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے

لاہور( نامہ نگار) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد 27 اور 28 فروری کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ 27 اور 28 فروری کو سپریم کورٹ کے دیگر دس ججز بھی رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرینگے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز بھی شادی کی تقریب میں شرکت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن