آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے ’’دل دل پاکستان ‘‘ گایا
لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ فائیو کی کورریج کیلئے پاکستان آنیوالے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے۔آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین کراچی کی سڑکوں پر مقامی بینڈ کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ سڑک کنارے بیٹھ کر ’دل دل پاکستان‘ کا نغمہ گنگنایا۔