• news

اے پی این ایس کا ریاض حسین سید کو بہترین کالم نگار کا ایوارڈ دینے کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) روزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار مورخ اور سفارت کار ریاض حسین سید کو2017-18 کے لیے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اے پی این ایس نے بہترین کالم نگار کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اے پی این ایس کے ایوارڈ دینے کی تقریب 26 فروری کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی ایوارڈز دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن