• news

یوم آزادی پر کویتی سفیر کا استقبالیہ‘سفیروں میڈیا نمائندوں کی شرکت‘ دوستی کا کیک کاٹا گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میںکویت کے سفیر نے اپنے قومی دن اور یوم آزادی کے سلسلہ میں ایک استقبالیہ دیا۔ مہمان خصوصی وزیر نج کاری محمد میاں سومرو تھے۔ بڑی تعداد میں سفیروں‘ میڈیا کے نمائندوں اور دوسری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں پاک کویت دوستی کا کیک کاٹا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن