• news

جنیوا میں عالمی تنظیم احرام بھارت کے ظلم کو بے نقاب کرکے رکھ دیگی ،صدر(ن) لیگ بیلجئم

جنیوا ( وقار ملک سے ) معروف کشمیری تھنک ٹینک و دانشور سردار محمود اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر بیلجئم کے صدر مرزا مقصود جرال نے کہا کہ آج جنیوا میں بین الااقوامی تنظیم احرام بھارت کے ظلم کو بے نقاب کرکے رکھ دیگی، معصوم کشمیری گزشتہ کئی برسوں سے بھارتی ظالم فوجی درندوں کے محاصرے میں ہیں اور ان کا حق آزادی چھینے ہوئے ہیں نوجوانوں کی نسل کشی اور ظلم بربریت کا ایک بازار گرم کیے ہوئے ہیں مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تباہ و برباد کر کے رکھ دیا گیا کشمیر ثقافت ختمْ کر دی لیکن افسوس عالمی طاقتیں خواب خرگوش کے مزے میں ہیں۔ ان حالات میں جنیوا انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر پر ہونے والے مظالم پر سیمینار کے دوران کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن