• news

کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی ایک روپے 44 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد: (آن لائن) کے الیکٹرک نے نیپرا کو 1روپے 44 پیسے فی یونٹ بجلی نرخ بڑھانے کی درخواست کر دی، بجلی کی قیمت میں اضافہ 2 سہ ماہیوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائیگا، نیپرا 4 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ اپریل تا جون2019 سہ ماہی کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت 1 روپے37 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن