• news

جوائنٹ سیکرٹری وزارت خزانہ حسن ثاقب کا ایف بی آر میں تبادلہ

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے جوائنٹ سیکرٹری وزارت خزانہ حسن ثاقب شیخ کو ایف بی آر میں تبدیل کردیا ہے۔ ڈویژنل ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اشفاق احمد کو او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بنا دیا گیا ہے۔ گریڈ 18 کے حکومت پنجاب میں ڈیپوٹیشن پر تعینات محمود احمد کے دورانیہ میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن