• news

فراڈ کی روک تھام:ملک بھر میں موبائل فون سمز کی تصدیقی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں سال ملک بھر میں موبائل فون سمز کی تصدیقی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق سمز کی تصدیقی مہم سے قبل شراکت داروں سے رابطہ کیا جائے گا۔ مہم ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کی سفارش پر عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن