• news

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹیں مسترد کرنا ریاستی دہشتگردی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹیں مسترد کرنا عمران نیازی اور پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کی ایک اور بدترین مثال ہے۔ اللہ کریم میاں نواز شریف کو جلد کامل صحت کے ساتھ ملک کی بھرپور خدمت کی توفیق عطا کرے۔ آمین

ای پیپر-دی نیشن