• news

سعودی عرب سیاحت کے شعبے میں 16 لاکھ تک ملازمتیں فراہم کریگا

ریاض(اے پی پی) سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ سیاحتی شعبے میں 16 لاکھ تک آسامیاں فراہم کی جائیں گی۔ سعودی وزیر سیاحت نے ریاض میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزارت سیاحت کے قیام کافرمان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کی قومی حکمت عملی کا مقصد سیاحوں کو جامع خدمات اور پرکشش سیاحتی پیشکشیں فراہم کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن