• news

دنیا بھر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی تائید کی:شیریں مزاری

جنیوا ( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ دنیا پہلی مرتبہ پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے کشمیریوں کی بات سن رہی ہے پاکستان جنوبی ایشیا میں امن اور خوشحالی کے لیے قربانی دے رہا ہے لیکن بھارت نے ظلم اور قتل و غارت کی انتہا کر دی ہے ان خیالات کا اظہار شیریں مزاری نے عالمی تنظیم ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن آف امریکن مینار ٹیز کے سیمینار میںکیا۔

ای پیپر-دی نیشن