• news

بیوی کا خوف، کویتی شہری قرنطینہ میں رہنے کیلئے’کرونا‘ کا مریض بن گیا

کویت سٹی(اے پی پی) کویت کے باشندے نے بیوی کے خوف سے خود کو ’کرونا‘ کا مریض ظاہر کرتے ہوئے’ قرنطینہ‘ میں رہنے کی درخواست کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن