• news

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب آج اپر خانپور میں نیو فیڈر کا افتتاح کرینگے

ہری پور(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے توانائی، پٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان (آج) اتوار کو تحصیل اپر خانپور میں نیو فیڈر کا افتتاح کریں گے جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سابق تحصیل ممبر ملک نزاکت کی رہائش گاہ پر اس حوالہ سے تمام برادریوں کے عمائدین کے مابین ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں افتتاحی تقریب کے حوالہ سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن