انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام تیرھویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی
پتوکی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام تیرھویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس یکم مارچ بروز اتوار11بجے دن ایوان اقبال ایجرٹن روڈ لاہور میں منعقد ہورہی ہے۔یہ بات انٹرنیشنل ختم نبوت موئومنٹ ضلع قصور کے رہنماء حافظ محمود خالد گھمن نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔