• news

افغان وزارت خارجہ کا پاکستانی سفارتخانہ کو خط‘ شاہ محمود کے بیان پر احتجاج

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو خط میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے افغانستان سے متعلق بیان پر احتجاج کیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دے۔

ای پیپر-دی نیشن