• news

کتابِ ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور آسمان کو کس طرح اُونچا کیا گیا ہےOاور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں Oاور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے Oبس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں Oآپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں Oہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے Oاسے اللہ بہت بڑا عذاب دے گاO
سورۃ الغاشیہ (آیت: 18 تا 24)

ای پیپر-دی نیشن