• news

کامسیٹس کا رواں سال گھانا میں چوتھے کمشن اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) دنیا کے جنوبی خطے میں پائیدار ترقی کیلئے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمشن (کامسیٹس) نے رواں سال گھانا میں اپنے چوتھے کمشن اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ 14سے15 اپریل تک جاری رہنے والے اس دو روزہ اجلاس کی صدارت گھانا کے صدر ایچ ای نانا اکوفو اڈو کرینگے۔اجلاس میں2030 کیلئے پائیدار ترقیاتی اہداف‘ چیلنجز سے نمٹنے اور رکاوٹوں سے متعلق آگاہی دی جائیگی

ای پیپر-دی نیشن