ایران سے زائرین اور طلبا کی واپسی کیلئے لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے: وزیر مذہبی امور
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین اور طلبا کی واپسی کیلئے لائحہ عمل طے کیاجارہاہے تاکہ مشکلات و طبی سہولیات کے فقدان کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔