• news

ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا اجلاس دو ماہ کے لیے ملتوی کر دیا

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے پارلیمنٹ کی کارروائی کا آغاز دو ماہ کے لئے ملتوی کردیا ۔ملائشیا کی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد عارف محمد یوسف نے ایک بیان میں کہا انہیں محی الدین کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کا آغاز 18 مئی سے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن