عراقی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو فون، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
بغداد (اے پی پی) عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریفکے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور مزید فروغ دینے پر زور دیا ہے۔