• news

وینزویلا میںہر عورت6,6 بچے پیدا کرے:صدر نکولس مدورو کی اپیل

کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ ملک کی بہتری کیلئے6,6 بچے پیدا کریں۔خواتین سے متعلق نیشنل ہیلتھ کیئر پلان کے فروع کیلئے ایک ٹی وی پروگرام میں صدر نے عورتوں سے کہا کہ وہ بچے پیدا کرتی رہیںاس وقت وینزویلا معاشی بحران سے دوچار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن