ڈاکٹر المالک کا صدر علوی کو خط‘ صدارتی اقدام مصنوعی ذہانت اور کمپیوٹنگ کو سراہا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) او آئی سی کی تنظیم عالم اسلامی برائے تعلیم‘ سائنس اور ثقافت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر المالک نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹر المالک نے صدر علوی کے صدارتی اقدام برائے مصنوعی ذہانت اور کمپیوٹنگ کو سراہا ہے۔