ظفر اقبال پاکستان‘ رومانیہ کے تعلقات کو وسعت دینے کیلئے انتھک کوشش کریں: صدر علوی
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے رومانیہ کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کیلئے انتھک کوشش کریں۔