• news

امریکی ریاست میساچیوسٹس کی سینیٹر الزبتھ وارن ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی دوڑ سے باہر

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ریاست مساچیوسٹس کی سینیٹر الزبتھ وارن ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔الزبتھ وارن نے بطور پارٹی صدر امیدوار کے لیے ’’سپر ٹیوز ڈے ‘‘ کو امریکہ کی 14 ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں شکست کے بعد ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن