• news

فلسطینی قوم کو اسرائیل کے سامنے تنہا نہیں چھوڑیں گے:سابق جنوبی افریقی صدر

دوحا (صباح نیوز)جنوبی افریقا کے سابق صدر تھابو مبیکی نے کہا کہ ان کا ملک اور قوم صہیونی ریاست کے مظالم کے سامنے فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑیگی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق تھابو مبیکی نے دوحا میں خطاب میں کہا کہ ہم نیلسن منڈیلا کے فلسطینی قوم کی حمایت پرمبنی مشن کوجاری رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن