• news

برائلر گوشت 8 روپے کلو مزید مہنگا، 226 روپے کا ہوگیا

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے 226روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سے156روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 96روپے فی درجن رہی۔

ای پیپر-دی نیشن