• news

دنیا بھر کی قومی پارلیمانوں میں خواتین کی نمائندگی گزشتہ 25 سال میں تقریباً دوگنا ہوگئی

ٹوکیو (اے پی پی) دنیا بھر کی قومی پارلیمانوں میں خواتین کی نمائندگی، گزشتہ 25 سال میں تقریباً دوگنی ہو گئی ہے۔ تاہم، جاپان کا درجہ، خواتین قانون سازوں کی شرح میں اضافے کے باوجود نیچے ہے۔جنیوا میں قائم انٹر پارلیمینٹری یونین نے دنیا بھر کی ایک ایوان پر مشتمل پارلیمان، یا پارلیمان کے ایوان زیریں میں خواتین کی تعداد سے متعلق اپنے سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن