• news

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد (پ ر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11مارچ کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نشاط مل ون اور منظور پارک فیڈرصبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے دواکھڑی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ اور جانی شاہ فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کینال فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر 220کے وی جڑانوالاروڈ گرڈسٹیشن کے KTM-Iفیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،مسلم کالونی اور کالج روڈ فیڈر سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

ای پیپر-دی نیشن