• news

اوپو نے All-round 5G Flagship Find X2سیریز متعارف کرادی

لاہور( پ ر)اوپو نے اپنی Find X2سیریز متعارف کرادی ہے ،یہ 5Gڈیوائسز کی ایسی لائن اپ ہے جو کہ انڈسٹری کی سب سے جدید اسکرین کے ساتھ آل آراو¿نڈ طاقتور کیمرہ تجربہ اور بیٹری لائف فراہم کرتی ہے ۔اپنے کسٹمائزڈ سونی سینسر IMX689,کے ساتھ Find X2 Proیوزرز کو اپ گریڈڈ آل آراو¿نڈ فوٹو گرافی و وڈیو تجربہ فراہم کرتا ہے5Gکے دور میںنیٹ ورک میںبہتری کے ساتھ اب بہت تیزی کے ساتھ مواد کا استعمال کررہے ہیںاورساتھ ہی اعلیٰ ومعیاری مواد کے بھی خواہاں ہیں ۔ان ضروریات کو پورا کرنے کےلئے Find X2سیریز یوزرز کو اپنی زندگیاں زیادہ موثر طریقے سے گذارنے کےلئے با اختیار بناتی ہے ۔یہ ڈیوائس 120Hz QHD+ AMOLEDاسکرین،آل آراو¿نڈ الٹرا وژن کیمرہ سسٹم،انڈسٹری کی تیز ترین 65W SuperVOOC 2.0 flashچارجنگ ٹیکنالوجی اور جدید ترین 5Gموبائل پلیٹ فارم Snapdragon 865سے لیس ہے ۔Find X2 Proسیریز پہلا موبائل فون ہے جو all-pixel omnidirectional focusاور 12bitکلر فوٹو کیپچرنگ کو سپورٹ کرتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن