آمنہ روشی نے ٹین پن بائولنگ کا ایونٹ جیت لیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آمنہ روشی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کا ایونٹ اپنے ناکام کرلیا، نورالعین نے دوسری اور نورین غفار نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محمد اعظم ڈار نے کامیابی حاصل کرنے والی خواتین میں انعامات تقسیم کئے۔