• news

پاکستانی کھانے انتہائی لذیذ‘ چکھنا خوش قسمتی سمجھتا ہوں:شین واٹسن

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شین واٹس نے پاکستان میں آ کر پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ عوام کے ساتھ خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے شیئر کر دیا۔پی ایس ایل میں پاکستان کے مختلف شہروں کا دورہ کرنا بھی بہت زبردست تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مقامی کھانے بہت ہی لذیز ہیں اور انہیں چکھنا خوش قسمتی سمجھتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن