کتابِ ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا O نہ اس کی قیدوبند جیسی کسی کی قیدوبند ہوگی O اے اطمینان والی روحO تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے خوش O پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا O اور میری جنت میں چلی جا O
سورۃ الفجر (آیت: 25 تا 30)