• news

کرونا وائرس جرمنی میں کساد بازاری کا باعث بن سکتا ہے: ماہر اقتصادیات

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن ماہر اقتصادیات اور انسٹیٹیوٹ فار اکنامک ریسرچ کے سربراہ کلینز فوئسٹ نے کہا کہ کرونا وائرس جرمنی میں کسادبازاری کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر معاشی بحران بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار منگل کے روز جرمن نشریاتی ادارے ایس ڈبلیو آر سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن