سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے والے افغانوں کا ایک اور گروپجرمنی سے بیدخل
برلن(این این آئی)جرمنی نے ایسے افغان باشندوں کے ایک اور گروپ کو ملک بدر کر کے کابل پہنچا دیا ہے جن کی جرمنی میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں رد ہو چکی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس گروپ میں 39 افغان شہری شامل تھے۔