چین: مزید ایک نعش ملنے کے بعد ہوٹل گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہو گئی
فوژو(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ فوجیان میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد29ہوگئی۔امدادی کارکنوں نے ایک متاثرہ شخص کی نعش کو ملبے سے نکالا۔ ریسکیو ہیڈ کوارٹر کے مطابق چھوان ژو شہر میں سہ پہر11بجکر 4 منٹ پر ایک نعش ملی۔