باکسر محمد وسیم کوچ سمیت حادثے میں زخمی
لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے قومی باکسر محمد وسیم ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ قومی باکسر محمد وسیم ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ وہ اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے، 32 سالہ محمدوسیم حادثے میں معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ان کے کوچ طارق بھی ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے ہیں، دونوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔